26 مئی 2013 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد کابینہ کے بعض ارکان کے ہمراہ گرگان پہنچ گئے ہیں۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد کابینہ کے بعض ارکان کے ہمراہ گرگان پہنچ گئے ہیں۔ صدراحمدی نژاد اپنے اس دورے میں بعض تعمیری اور صنعتی پراجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔

.......

/169